نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عالیہ نے شیخ باقر النمر کے خلاف سزائے موت کے حکم کی توثیق کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد کے لئے اسے سعودی شاہ کے دفتر بھیج دیا ہے۔
شیخ باقر النمر کی سزائے موت کے فیصلے پر سعودی عرب اور بیرونی حلقوں میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
عالیہ نے حال ہی میں معروف انقلابی عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کی سزائے موت کی توثیق کرکے دستخط کے لئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے پاس بھیج دیا ہے۔
آیت اللہ شیخ باقر نمر کو سعودی اہلکاروں نے تین سال قبل پہلے گولی مارکے زخمی کیا اور پھر انہیں گرفتار کرلیا تھا۔ سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے آیت اللہ ش ...
عالیہ نے چند دن قبل علامہ شیخ باقر النمر کی سزائے موت کی توثیق کی تھی۔ سعودی عرب کے عوام کے احتجاج کے علاوہ عالمی حلقوں اور بین الاقوامی شخصیات نے بھی شیخ باقر النمر کو سزائے موت سنانے پر مبنی آل سعود کے اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
شیخ باقر النمر سعودی عرب میں ممتاز ترین سیاسی قیدی شمار ہوتے ...
عالیہ نے اپنے تاریخی فیصلے میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتل تاعمر جیل میں ہی رہیں گے۔
واضح رہے کہ بھارتی ریاست تمل ناڈو کی حکومت نے گزشتہ سال راجیو گاندھی کے قتل کے الزام میں جیل میں قید سات قیدیوں کی رہائی کے لیے مرکزی حکومت سے سفارش کی تھی۔ اس سے قبل تمل ناڈو کی حکومت نے انھیں رہ ...
عالیہ آباد میں چار بسوں سے مسافروں کو نیچے اتارا اور ان میں سے کم از کم 16 کی گولی مار کر ہلاک کردیا۔
صوبہ کے گورنر کے ترجمان سعید محمود دانش نے بتایا کہ افغان طالبان نے 30 سے زائد مسافروں کو یرغمال بھی بنا لیا ہے تاہم ابھی تک افغان طالبان نے حملے کی ذمہ داری نہیں قبول کر لی ہے۔
دانش نے بتایا کہ ...